Sunday, October 22, 2017

Raiwind Annual Tablighi Ijtema 2017 رائيونڈ تبلیغی اجتماع سالانہ

رائيونڈ تبلیغی اجتماع سالانہ
ﷲ رب العزت نے میری آپ کی اور قیامت تک آنے والے انسانوں کی دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی اپنے پورے کے پورے دین پر چلنے میں رکھی ہے ۔
یہ دین میری آپکی اور سارے عالم کے انسانوں کی زندگیوں میں کس طرح آئے گا اس کےلیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم والی مبارک محنت کی ضرورت ہے اور ختم نبوت کے صدقے یہ محنت ہر کلمہ گو کے زمہ ہے ۔
اسی محنت کے سلسلے میں 2 نومبر 2017 عصر سےرائيونڈ کا اجتماع شروع ہو رہا ہے ۔

پہلا حصہ: 4،3،2 اور 5 نومبر 2017
دوسرا حصہ: 11،10،9 اور 12 نومبر 2017

ہمارے کہنے سنے اگر کوئی ایک انسان بھی ایمان اعمال والی زندگی گزارنے والا بن گیا تو انشاءاللہ ہماری نجات کےلیے کافی ہو گا ۔
ﷲ سے دعا ہے کہ ﷲ اس اجتماع کو ساری دنیا کے انسانوں کی ہدایت کا زریعہ بنا دے ۔ اور اللہ سے دعا ہے کہ ﷲ اس اجتماع کی ہر قسم کے شرور سے حفاظت فرمائے ۔ آمین
سب بھائی اس اجتماع میں خود بھی شرکت فرمائیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی تیار کر کے اجتماع میں لائیں
جزاک اللہ
تمام محبت کرنے والے شیئرکریں
#دعوت_و_تبلیغ
#تبلیغی
#اجتماع
#تبلیغی_اجتماع
#تبلیغی_اجتماع_راےونڈ

No comments:

Post a Comment