Sunday, April 24, 2016

Islamabad Tablighi Ijtema 2016 سالانہ تبلیغی اجتماع اسلام آباد

اللہ پاک نے میری اور آپ کی بلکے تمام انسانوں کی کامیابی دین میں رکھی ہے اور یہ دین میری اور آپ کی بلکے تمام انسانوں کی زندگیوں میں کیسے آئے گا ؟ اس کے لیے محنت کی ضرورت ہے. اسی محنت کے سلسے میں الحمداللہ سالانہ تبلیغی اجتماع اسلام آباد شروع ہو رہا ہے 
انشاء اللہ ٣٠ اپریل ٢٠١٦ بروز ہفتہ عصر سےشروع ہو گا اور ٢ مئی ٢٠١٦ بروز سوموار صبح دعا سے اختتام ہو گا۔
بمقام کیریج فیکڑی راولپنڈی/ اسلام آباد شروع ہو رہا ہے
خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں۔
جزاک اللہ
تمام محبت کرنے والے شیئر کریں




No comments:

Post a Comment